سمجھدار قوم مہنگائی سے بچنے کیلئے متبادل ذرائع اپناتی ہیں ۔
ہم ایسا کیوں نہیں کرتے ؟
کیا پنجابی کا یہ مقولہ ہماری قوم کیلئے ہے ؟
پلّے نئیں دھیلہ تے کردی میلہ میلہ
سمجھدار قوم مہنگائی سے بچنے کیلئے متبادل ذرائع اپناتی ہیں ۔
ہم ایسا کیوں نہیں کرتے ؟
کیا پنجابی کا یہ مقولہ ہماری قوم کیلئے ہے ؟
پلّے نئیں دھیلہ تے کردی میلہ میلہ
بچت کی بچت اور ايکسر سائز کی ايکسر سائز
شاہدہ اکرم
کیا بیل گاڑی اس سے بہتر نہ ہوا کرتی تھی!
اُردودان صاحب
درست لیکن بیل چارہ اور رہنے کو جگہ مانگتا ہے اور ہر دو مہنگے ہیں ۔