قابلِ بھروسہ ہے وہ شخص جو 3 باتیں سمجھ سکے
1 ۔ مسکراہٹ کے پیچھے دُکھ
2 ۔ غُصے کے پیچھے پیار
3 ۔ چُپ رہنے کے پیچھے وجہ
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے” US Presumption “
بلکل ٹھیک کہا
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ