کل یعنی بدھ بتاریخ 7 نومبر اسلام آباد کے ایف 8 مرکز میں قائد اعظم یونیورسٹی اور ہمدرد یونیورسٹی کے طلباء نے زبردست احتجاج کیا ۔ ہمدرد یونیورسٹی کا کیمپس تو ایف 8 مرکز ہی میں ہے لیکن قائد اعظم یونیورسٹی کا کیمپس ایف 8 مرکز سے 7 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے ۔ پولیس نے مرکز کو گھیر رکھا تھا اور کسی صحافی یا کیمرے والے کو قریب نہ آنے دیا گیا ۔ اسلئے وڈیو نہ بنائی جا سکی ۔ چند گھنٹے بعد اچانک پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا اور اشک آور گیس کے گولے پھینکے ۔
سیاسی جماعتوں میں اب تک سب سے زیادہ زیرِ عتاب مسلم لیگ نواز کے کارکن ہیں جن کے 2500 لیڈر اور کارکن گرفتار کئے جا چکے ہیں اور کارکن پولیس تشدد بھی برداشت کر رہے ہیں ۔ ان پر سب زیادہ تشدد روزانہ لاہور میں ہو رہا ہے ۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے کارکن اور رہنماؤں کو گرفتار و نظر بند کیا گیا ۔ گذشتہ رات میں پیپلز پارٹی کے کارکن بھی گرفتار کئے گئے ہیں ۔
لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائینسز کے طلباء کے احتجاج پر سی این این کے تبصرہ کی وڈیو
http://riseofpakistan.blogspot.com/2007/11/cnn-report-about-on-campus-protest-of.html
لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائینسز کی تازہ بتازہ صورتِ حال
http://pakistanmartiallaw.blogspot.com
http://riseofpakistan.blogspot.com
فاسٹ یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاج اور پولیس کا لاٹھی چارج
http://pakistanmartiallaw.blogspot.com/2007/11/link-to-fast-university-police-action.html
پنجاب یونیورسٹی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں صورتِ حال
http://pakistanmartiallaw.blogspot.com/2007/11/events-at-punjab-university-it-dept.html
احتجاج کی دو وڈیو یو ٹیوب پر
مزید ٹی وی رابطے
جیو ٹی وی
http://www.zekty.com
http://video.pakistanway.com/geotv.aspx
آج ٹی وی
http://www.aaj.tv/aaj_wedget.php
دیگر رابطے
http://www.pkpolitics.com/audio/emergency
اچھی خبر ہے ۔ ۔ ۔یہ اجتجاج ہونا بھی چاہیے تھا
http://www.lordoftv.com