اِس آدمی نے آر پی پی میں خُورد بُرد کے خلاف درخواست گذاران خواجہ آصف اور فیصل صالح حیات کو پچاس پچاس کروڑ روپے کی پیشکش کی
یہ آدمی آصف علی زرداری اور راجہ پرویز اشرف کا باہمی دوست ہے
ڈی جی ایچ آر نَیب کوثر اقبال ملک جس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نَیب کامران فیصل مرحوم کوپچھلی تاریخ میں رپورٹ تبدیل کرنے کا کہا تھا اس آدمی کا بہترین دوست ہے
آر پی پی میں خُورد بُرد کا 575 ارب روپیہ جس کی تفتیش کامران فیصل مرحوم نے کی تھی سے سب سے زیادہ مستفید ہونے والا آدمی یہی ہے
اس آدمی کا نام ہے اقبال زیڈ احمد
اور یہ ایل پی جی ۔ ایل این جی اور آئل اینڈ گیس کا بادشاہ ہے
اسے تو پھڑکا دینا چاہیئے!
اس شخص کی خوش قسمتی ھے یہ ایک ایسے ملک میں ھے جو کرپٹ اور غدار لوگوں کے لئے جنت ھے