احترام (Respect) ۔ دوسروں سے وہی سلوک کرنا جس کی خود توقع رکھتے ہوں
قدر دانی (Appreciation) ۔ زندگی میں جو بھی اچھی چیز ملے اس کیلئے احسان مند ہونا
مسرّت (Happiness) ۔ زندگی کے ہر لمحے سے لُطف اَندَوز ہونا یعنی بشاش چہرہ
درگذر (Forgiveness) ۔ ہر موقع پر غصہ پر قابو رکھنا
اشتراک (Sharing) ۔ دینے کی خوشی بغیر وصولی کی توقع کے
دیانت (Honesty) ۔ ہر وقت سچ بولنا
سالمیت (Integrity) ۔ خواہ کچھ بھی ہو خالص طور پر صحیح عمل کرنا
ہمدردی (Compassion) ۔ دوسرے کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے اس کی تکلیف کو کم کرنا