وہ کہانی اِن شاء الله کچھ دن بعد پیشِ خدمت کروں گا
علّامہ اقبال فراغت کے سلسلہ میں کہتے ہیں ۔
ملے گا منزل مقصود کا اُسی کو سُراغ
اندھیری شَب میں ہے چِیتے کی آنکھ جس کا چراغ
میّسر آتی ہے فُرصت فقط غلاموں کو
نہیں ہے بندہءِ حُر کے لئے جہاں میں فراغ