احسان جو جتایا جائے وہ ضائع ہو جاتا ہے
اور
جو نہ جتایا جائے اس کا بدلہ احسان سے بھی نہیں دیا جا سکتا
احسان
Leave a reply
احسان جو جتایا جائے وہ ضائع ہو جاتا ہے
اور
جو نہ جتایا جائے اس کا بدلہ احسان سے بھی نہیں دیا جا سکتا
اگر ہم اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیں
ہمارے حقوق کا مسئلہ خود بخود حل ہو جائے گا
کیونکہ ہمارے فرائض دوسروں کے حقوق ہیں