میسوری Rockets ہندوستان میں تیار کی گئی اولین لوہے کی خول میں بند کی گئی راکٹس تھیں۔ یہ میسور کے سلطان حیدر علی اور ان کے بیٹے ٹیپو سلطان کی ایجاد تھی جسے حیدر علی اور ٹیپو سلطان نے انگرویزوں کے خلاف مؤثر طور پراستعمال کیا
بعد میں انگریزوں نے اس میں بہتری لاکر Congreve rocket بنایا جسے انہوں نےنپولین کے خلاف جنگوں میں استعمال کیا
مسلمانوں میں جو کوئی بھی بڑا لیڈر پیدا ہوا اسے اپنوں نے ہی دغا دیا۔ لیکن ایسی شخصیات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے منوں مٹی تلے دفن تو ہو گئیں البتہ تاریخ کے صفحات میں سنہری حروف سے ان کا آج بھی ذکر ہوتا ہے اور میر جعفر اور میر صادق جیسے ناپاک عناصر ہماری معاشرے میں آج بھی پیدا ہو رہے ہیں۔