ہو سکتا ہے کہ میں آنسو نہ بہاؤں لیکن دُکھ تو ہوتا ہے
ہو سکتا ہے کہ میں خاموش رہوں لیکن محسوس تو کرتا ہوں
ہو سکتا ہے کہ میں ظاہر نہ کروں لیکن پرواہ ہے
چہرے پر نہ جائیں
Leave a reply