سوچ آدمی کو انتہائی بلندیوں پر پہنچا سکتی ہے
سوچ پستی کی گہرائیوں میں بھی پہنچا سکتی ہے
سوچ درست ہو تو دُشمن بھی دوست بن سکتا ہے
سوچ بیمار ہو تو اچھی چیز بھی بُری لگتی ہے
سوچ ایسی نازک چیز ہے جس کے بیمار ہو جانے کا بہت زیادہ خدشہ ہوتا ہے

بہت عمدہ
سوچ کو صرف سوچ سمجھ کر اکثر نظر انداز کردیا جاتا ہے