دساور میں کسی کے توجہ دلانے پر میں نے ایک بہت خوبصورت چہرہ دیکھا لیکن ابھی لمحہ بھی نہیں گذرا تھا کہ مجھے وہ چہرہ بدصورت لگنے لگا ۔ وجہ ؟
خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے
لیکن
اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی
اخلاق کی خوبصورتی مؤثر اور پائیدار ہوتی ہے
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے
اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی۔
مکمل متفق 👍