انسان اپنے تئیں عقلِ کُل سمجھتا ہے
لیکن
تجربہ بتاتا ہے کہ چیوٹیاں بھی انسان سے زیادہ سمجھ بوجھ رکھتی ہیں
پلیٹ میں مارجرین ۔ low fat مارجرین اور مکھن کی ٹکڑیاں پڑی ہیں ۔ مارجرین پر چند چیوٹیاں گئی ہیں ۔ low fat مارجرین پر کوئی چیونٹی نہیں گئی جبکہ مکھن کو بہت سی چیونٹیاں کھا رہی ہیں
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ ساڑھے 14 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے
بات تو سچ ہے ۔۔۔۔ پر چیونٹیاں ڈائٹنگ نہیں کرتیں نا ہم انسانوں کو وہ بھی کرنی پڑتی ہے تاکہ ہاتھ پہر ہلائے بغیر بھی فٹ رہ سکیں 😃