میں نے اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے ساتھ ایک چھوٹی سی WiFi device لگائی تھی تا کہ لیپ ٹاپ کی طرح میرا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر بھی وائی فائی سِگنل پکڑے
تجربہ کامیاب رہا اور کام چلتا رہا
میں نے کمپیوٹر کو دوسرے کمرے میں منتقِل کیا ہے جس کی وجہ سے WiFi Router میرے کمپیوٹر سے 25 فٹ دُور ہو گیا ہے اور درمیان میں 2 دیواریں بھی ہیں چنانچہ سِگنل کمزور ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کبھی ویب سائٹ کھُلتی ہے اور کبھی نہیں کھُلتی
میں چاہتا ہوں کہ میرے کمپیوٹر کی signal receptionبہتر ہو جائے
اس سلسلہ میں جو صاحب یا صاحبہ میری مدد فرمائیں گے میں اُن کا بہت مشکور ہوں گا
مدد مندرجہ ذیل چاہیئے
کوئی سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہو
یا
کوئیUSB device enhancer اگر اسلام آباد یا راولپنڈی میں ملتا ہو تو اُس کا نام اور ملنے کا پتہ
السلام علیکم
ڈیسک ٹاپ کو وائی فائی روٹر سے کیبل کے ذریعے کنیکٹ کرلیں افاقہ ہوگا
و علیکم السلام و رحمۃاللہ
مشورہ کا شکریہ ۔ میں نے 200 روپے کی ایک میٹر لمبی کنکشن کیبل لگا کر مقصد حاصل کر لیا ہے
reproduced by hand, in contrast
Middle Ages as in Western
handwritten by the author.
for Countess Louise of Savoy
drafts of literary works
antiquities. These are the Egyptian papyri
new texts were rewritten
handwritten books were made,
bride, Julie d’Angenne.
Europe, and in Ancient Russia
Western Europe also formed
handwritten books were made,
book about the chess of love “, created by
(palimpsests). In the XIII-XV centuries in
from lat. manus – “hand” and scribo – “I write”) ]
(palimpsests). In the XIII-XV centuries in