تمام محترمات اور تمام محترمان
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
آپ سب سے درخوست ہے کہ کمپیوٹر کے سلسلے میں میری فوری طور پر مدد کریں
میرے laptop کی سکرین میں ایک تبدیلی آ گئی ہے اور میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اسے کیسے درست کروں
میں کچھ سال قبل ایسی ہی صورتِ حال سے دو چار ہوا تھا تو میں اُسے درست کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا لیکن اب مجھے یاد نہیں آ رہا کہ میں اُس وقت اِسے کیسے درست کیا تھا
1 ۔ top tool bar غائب ہو گیا ہے
2 ۔ نیچے تصویر دیکھیئے ۔ سکرین کے نِچلے حصے میں icon کھینچ کر لاتا ہوں تو واپس اُوپر بھاگ جاتا ہے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
3 ۔ سب documents اور browser بھی اس طرح کھلتے ہیں ۔ دیکھیئے نیچے دوسری تصویر
Pingback: کہاں چلے گئے وہ بلاگر ؟ | میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ What Am I
آپ ونڈو 10 استعمال کر رہے ہیں کیا؟
نور محمد بن بشیر صاحب
جی ۔ وِنڈوز 10 اورِجنل یعنی لائسنس کے ساتھ
Pingback: » » کہاں چلے گئے وہ بلاگر ؟
ہماری سمجھ سے بالا تر ہے
معذرت فوری تو کیا بعد میں بھی کچھ نہیں ہو سکتا
ہاں عامر شہزاد بھی ایک بلاگر ہی ہیں جو سائنس خاص کر کمپیوٹر پر دسترس رکھتے ہیں
ان سے رابطے میں رہیں پھر کبھی مسئلہ نہ درپیش ہو