ہر شخص کی ناک اُس کا ذاتی نظام تکییف الھواء (ایئر کنڈیشننگ سِسٹم) ہے یہ ٹھنڈی ہوا کو گرم اور گرم ہوا کو ٹھنڈا کرنے کے ساتھ کثیف ہوا کو صاف بھی کرتا ہے
پس (اے انسانو اور جِنو) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟
راہ میں آنے والی مُشکلات سے پریشان ہونے کی بجائے اپنی نظر مقصد پر مرکوز رکھیئے
سبحان اللہ اور اس ریفریجریٹر کا بل بھی نہیں بھیجتا اس کا بنانے والا
اور مزید نقصاندہ ذرّات اور جراثیم کو بھی روکتی ہے
مجھے یہ بھی یاد آتاہے
” اگر تم اللہ کی نعمتون کو شمار کرنے لگو تو شمار مین نہین لا سکتے”