اگر آپ کی نوازش کوئی بھُول جائے تو بھی اُسے اور دیجیئے
لوگوں سے توقع کم اور الله سے زیادہ کی اُمید رکھیئے
کیونکہ الله ہی ہے جو آپ کی خامیاں نہیں گِنے گا
صبَر اپنی مَوٹر اُس وقت ساکن کر نے کا نام ہے
جب آپ کا دل ساری چَرخِیاں بھی اُدھیڑنے کو چاہ رہا ہو
مکمل اتفاق ہے ۔۔۔ اللہ عمل کی توفیق دے آمین
میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ معاف کرنے کا اجر جاننا چاہتے ہوتو کسی ایسے شخص کو معاف کردو جو تمہاری کردارکشی کا مرتکب ہوا ہو۔۔۔ پھر معلوم ہوگا کہ معاف کرنے کا اجر اتنا زیادہ کیوں ہے۔
جزاک اللہ خیرا