کسی کو آپ کے متعلق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں
کیونکہ حقیقت میں کوئی نہیں جانتا
کہ آپ کن حالات سے گذرے ہیں
اُنہوں نے آپ کے متعلق چہ می گوئیاں سُنی ہوں گی
لیکن اُنہوں نے وہ محسوس نہیں کیا ہو گا جو آپ کے دِل پر گذری
یہی اصول دوسروں پر فیصلہ دینے سے پہلے مدِ نظر رکھنا چاہیئے
پر ہمیں جلدی بھی تو ہوتی ہے فیصلہ دینے کی یا کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے کی۔۔