سورت 33 الاحزاب ۔ آیت 6 ۔
پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں اور رشتہ دار کتاب اللہ کی رو سے بنسبت دوسرے مومنوں اور مہاجروں کے آپس میں زیادہ حقدار ۔ (ہاں) مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہو یہ حکم (الٰہی) میں لکھا ہے
میں بھی جموں و کشمیر میں ہی رہتا ہوں
جزاک اللہ
شبّیر احمد صاحب
خوش امدید ۔ آپ آزاد جموں کشمیر کے رہنے والے ہیں یا اُس حصہ کے جو بھارت کے قبضہ میں ہے ؟