ماں کی متعلق بہت کچھ کہا اور لکھا گیا ہے اور درست بھی ہے
باپ کے بارے میں بہت کم کہا یا لکھا گیا ہے
چند شعر باپ کے متعلق
باپ ہے تو روٹی ہے کپڑا ہے مکان ہے
باپ ننھے سے پرندے کا بڑا آسمان ہے
باپ سے ماں کی چوڑی ۔ بندیا اور مان ہے
باپ ہے تو گھر ہے اور گھرانے کا سامان ہے
باپ ہے تو بچوں کے سارے سَپنے اپنے ہیں
باپ ہے تو بازار کے سارے کھلونے اپنے ہیں
بے شک
باپ ہے تو پھر ماں بھی ماں ہے : )
ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں
باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں
سیما آفتاب صاحبہ
آپ نے آسمان سے درخت بنا دیا