إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
اور یہ کہاں پایا جاتا ہے؟؟
سیما آفتاب صاحبہ
میں بوڑھا آدمی ہوں ۔ آپ تلاش کر دیجئے ۔ مہربانی ہو گی
اور میری تو دور کی نظر پہلے ہی کمزور ہے
سیما آفتاب صاحبہ

بی بی ۔ میری نزدیک کی نظر کمزور ہے ۔ چلیئے آپ نزریک دیکھ لیجئے ۔ میں دور دور دیکھتا ہوں ۔
نزدیک میں تو دور دور تک کوئی نہیں ایسا