پتھر سے نہیں مجھے پتھروں پر چلنے والے باہِمتوں سے عقیدت ہے
تصویروں سے نہیں مجھے تصویر میں نظر آنے والوں سے محبت ہے
جو ہستیاں چلی گئیں ۔ مجھے اب اُن کی یادوں سے بھی اُلفت ہے
جو راستے وہ دِکھا گئیں ۔ مجھے اُن راہوں پہ چلنے سے رَغبت ہے

واہ کیا کہنے!!
ایسے خیالات پر تو الٹ پلٹ ہی ٹھیک ہے دماغ : )