إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔ قانون پر عمل کرنا ‘بے وقوفوں’ کا کام سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ ذندگی ایسے ہی ‘ایڈونچر’ ( قانون سے بغاوت) کی نذر کرکے چلے جاتے ہیں ہم دنیا سے۔
لاکھ برائیاں سہی سعودیہ میں مگر ‘نظام انصاف’ کی وجہ سے وہاں سزا کا خوف بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ افسوس ہمارے ہاں انصاف کی تعریف کچھ اور ہے۔۔
سیما آفتاب صاحبہ ۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ہمارے ہاں قانون کا احترام شاید اپنی توہین سمجھا جاتا ہے ۔ خواہ وہ قانون اللہ کا بنایا ہوا ہو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔ قانون پر عمل کرنا ‘بے وقوفوں’ کا کام سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ ذندگی ایسے ہی ‘ایڈونچر’ ( قانون سے بغاوت) کی نذر کرکے چلے جاتے ہیں ہم دنیا سے۔