آج میں ویب گردی کر رہا تھا تو اچانک ایک ویب سائٹ نظر آئی جس پر میری تحقیقاتی تحریر ” بنی اسراءیل اور ریاست اسرائیل“ کا کچھ حصہ ہُو بہُو نقل کیا ہوا نظر آیا لیکن میرے بلاگ کا حوالہ نہیں دیا ہوا
البتہ لکھا ہے کہ یہ عبارت فلاں جگہ سے نقل کی گئی ہے
دونوں ویب سائٹس پر عنوان ہے
حضرت اُستاد انصاریان کے دفتر کی ویب سائٹ
کیسے اُستاد اور کیسے شاگرد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حیرت ہے
ملاحظہ ہو بلاگ کے سرِ ورق کی تصویر
پکی پکائی کھیر ایسے ہی مزے لے کر کھائی جاتی ہے ۔