پہلا سوال ۔ بُلَیٹ پروف جیکٹ ۔ آگ بجھانے والوں کے آگ سے بچنے والے کپڑے ۔ کار کے شیشے پر لگے وائیپر اور لیزر پرنٹر میں قدرِ مُشترک کیا ہے ؟
دوسرا سوال ۔ کھانے کی کونسی چیز ہے جو خراب نہیں ہوتی ؟
Third Qustion. If you were to spell out numbers, how far would you have to go until you would find the letter ‘A’ ?
۔
۔
۔
۔
۔
جوابات
1 ۔ سب عورتوں نے ایجاد کئے
2 ۔ قدرتی شہد
A 3. One thousand
چلیئے عورتوں کی قدر کسی نے تو سب کے سامنے رکھنے کی کوشش کی
شکریہ اس اہم بات کی جانب توجہ دلانے کا
ویسے سوال نمبر 3 کا جواب مجھے آتا تھا باقی 2 مجھے جان کر خوشی ہوئی
ام تحریم صاحبہ ۔ السلام علیکم
بی بی ۔ عورت تو مرد کے جسم کا حصہ ہے ۔ عورت کے بغیر دنیا قائم ہو سکتی تو اللہ عورت کو کیوں بناتا ؟ میں تو اوّل روز سے عورت کی عزمت و ہمت کا قائل ہوں ۔ اسی لئے تو آپ سے شفقت کا رشتہ قائم ہوا تھا ۔ اور وہ طارق راحیل صاحب آجکل کہاں ہوتے ہیں ؟ کیا بہت زیادہ مصروف ہو گئے ہیں ؟ ویسے درست مصروفیت ہونا بھی اللہ کی نعمت ہے
سرکاری نوکر ہو گئے ہیں معاہداتی مدت کے لئے۔
ام تحریم صاحبہ
چلو اچھا ہے ۔ اللہ کرے کرے مُستقل ہو جائے