بدقسمتی نہیں تو اور کیا کہیں ۔ ہمارے دعوے تو مُسلمان ہونے کے ہیں لیکن نہ ہم میں خالد بن ولید پیدا ہوتا ہے نہ طارق بن زیاد اور نہ محمد بن قاسم ۔ ہم اپنی کرسی کی خاطر چار چار ماہ دھرنے دے کر اور سڑکین بند کر کے عوام کیلئے روزی کمانا تو محال کر سکتے ہیں لیکن ہمارا نام لینے کی بناء پر خون میں نہلائے جانے والے مُسلمان بھائیوں کیلئے اگر ہم ہمدردی کے چند الفاظ بھی کہتے ہیں تو ووٹ لینے کی خاطر
افسوس کا مقام ہے …. مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کتنا فائدہ ہوا ہے فلم انڈسٹری کو ان دو نمبری فلموں کی نمائش سے سوائے بے ہودگیوں کے فروغ کے.