میری جولائی 1955ء کی ڈائری سے

To be happy with a man,
understand him a lot and love him a little.

To be happy with a woman,
Love her a lot and understand her a little.

This entry was posted in تجزیہ, روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

5 thoughts on “میری جولائی 1955ء کی ڈائری سے

  1. افتخار اجمل بھوپال Post author

    سیما آفتاب صاحبہ
    بی بی ۔ یہ تو اُس زمانے میں لکھا تھا جب میں بارہویں جماعت میں پڑھتا تھایعنی جسم میں طاقت اور سر میں بھیجہ تھا
    اب تو جسم ہے لاغر
    سر میں ہے بھُوسہ
    ملتا بھی نہیں کُوزہ

  2. Zikra Khan

    Salam alekum and Ramadan Kareem

    Man & Woman

    ROMANCE MATHEMATICS
    Smart man + smart woman = romance
    Smart man + dumb woman = affair.
    Dumb man + smart woman = marriage.
    Dumb man + dumb woman = Bullshitt!!

    LIKEWISE IN OFFICE
    Smart boss + smart employee = profit.
    Smart boss + dumb employee = production.
    Dumb boss + smart employee = promotion.
    And Dumb boss + dumb employee = overtime

    A man will pay Rs.20 for a Rs.10 item he needs. A woman will pay Rs.10 for a Rs.20 item that she doesn’t. A woman worries about the future until she gets a husband. A man never worries about the future until he gets a wife. A successful man is one who makes more money than his wife can spend. But A successful woman is one who can find such a man.

    Be kind enough to come to the conclusion..

    “To be happy with a man, you must understand him a lot and love him a little.
    To be happy with a woman, you must love her a lot and not try to understand her at all”.

    LONGEVITY
    Married men live longer than single men do, But married men are a lot more willing to die.

    PROPENSITY TO CHANGE
    A woman marries a man expecting he will change, but he doesn’t. A man marries a woman expecting that she won’t change, and she does.

    A woman has the last word in any argument, except Talaq. Anything a man says after that is the beginning of a new argument.

    HOW TO STOP PEOPLE FROM BUGGING YOU ABOUT GETTING MARRIED
    Old aunts blablabla

    SOMEBODY SEND THIS TO A SMART WOMAN WHO NEEDS A LAUGH AND TO THE SMART GUYS YOU KNOW CAN HANDLE IT.
    😊

    +

  3. افتخار اجمل بھوپال Post author

    ذکری خان صاحبہ. السلام علیکم
    جب میں جنرل منیجر منیجمنٹ انفارمیشن سسٹمز تھا، 1985ء تا 1988ء، میرے پاس یکے بعد دیگرے دو خواتین نے بطور اسسٹنٹ منیجر ایڈمنسٹریشن کام کیا. ایک صرف مسکراہٹیں بکھیرنا جانتی تھی. اسے میں نے اپنی تیار کردہ ایک تحقیقاتی رپورٹ دے کر کہا کہ پڑھیں اور جہاں جہاں غلطی یا کمی محسوس ہو وہاں حاشیہ میں پنسل کے ساتھ لکھ دیں. اس کیلئے دو دن کافی تھے. میں نے ایک ہفتے بعد پوچھا تو بتایا کہ کر رہی ہوں. دو ہفتے تین ہفتے ہر بار یہی جواب کہ کر رہی ہوں. میں نے ایک ماہ بعد جھلا کر کہا کیا کر رہی ہیں؟ جو اب تک کیا ہے وہ لا کر دکھائیں. جواب دیا کہ ٹائپسٹ صرف ایک ہے. میں پریشان کہ ٹائپسٹ بیچ میں کہاں سے آ گیا. جو کچھ بھی ہے جائیں اور ابھی لے کر آئیں. میری دی ہوئی رپورٹ نہ لائی کچھ اور لائی اور بولی اتنے صفحات کی چار چار کاپیاں ہو گئی ہیں. اتفاق سے جب میں نے اسے کام دیا تھا منیجر ایڈمنسٹریشن بھی بیٹھے تھے. میں نے اس کے سامنے منیجر کو بلایا اور پوچھا کہ محترمہ کو میں نے کیا کام دیا تھا. اس نے کہا کہ رپورٹ دیکھ کر پنسل کے ساتھ حاشیہ میں غلطیوں کی نشاندہی کرنا تھی. جب میں نے کہا کہ آپ کا دھیان کہاں ہوتا ہے تو آنسو بہانے شروع کر دیئے.
    اس کو صاحب لوگوں نے دوسرے محکمہ میں بھیج دیا جہاں اس کی بعد میں ترقی ہو گئی شاید مسکراہٹوں کے عوضوانے کے طور پر
    دوسری آئی. اسے جب بلاؤں وہ سب کلرک نکے ہونے کا قصیدہ شروع کر دے. میں نے چیف ایڈمن آفیسر کی
    منت کی کہ مجھے بےشک کوئی نکما سا مرد دے دیں. ان بیبیوں سے میری جان چھڑائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.