انگریزی نظم کا ایک بند
The main issue in life
is not the victory but fight.
The essential is not to have won
But to have fought well.
انگریزی نظم کا ایک بند
The main issue in life
is not the victory but fight.
The essential is not to have won
But to have fought well.
زبر دست ۔۔۔ بقول شاعر
حوصلہ ہو تو اڑانوں میں مزہ آتا ہے
پر بکھر جائیں ہواوں میں تو غم مت کرنا
سیما آفتاب صاحبہ
ارے ۔ یہ آپ نے میرے متعلق کہہ دیا
جی آپ سمجھ سکتے ہیں اپنے متعلق بھی