إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
Pingback: نظر « Jazba Radio
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لیکن وہ عینک کہاں سے لائیں؟؟
سیما آفتاب صاحبہ
ارے آپ کے پاس اتنی بہترین عینک ہے ۔ اچھا آپ میرے لئے کہہ رہی ہوں گی
آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں چشمو ہوں
سیما آفتاب صاحبہ

آپ نے تو خود ہی اپنا راز فاش کر دیا ۔ میں نے تو اللہ کی دی ہوئی آنکھوں کی بات کی تھی
اوہ اچھا ۔۔ چلیں اب کیا ہو سکتا ہے