سر ورق. تبدیلی

محترمات قاریات و محترمان قارئین Blog Urdu 1
Blog Urdu 2
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میرے بلاگ کے سرِ ورق عنوان کے نیچے میں نے اپنی عرض گذاشت عرصہ دراز سے لکھی ہوئی ہے ۔ کئی بار محسوس ہوا کہ پڑھنے والے صرف روزنامچہ پڑھتے ہیں مگر عنوان اور اس کے نیچے لکھی عرض گذاشت سے صرفِ نظر کرتے ہیں اس مشاہدے یا تجربے کے نتیجہ میں آج کی تحریر کی ضرورت پیش آئی

میری سانس کا کیا بھروسہ کہاں ساتھ چھوڑ جائے
میری ذات سے وابستہ لوگو مجھے معاف کر کے سونا

This entry was posted in آپ بيتی, گذارش on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “سر ورق. تبدیلی

  1. Pingback: سر ورق. تبدیلی « Jazba Radio

  2. Nazneen khan

    محترمی

    سلامِ مسنون

    گُستاخی کی معافی چاہتے ہوئے…

    آپ کا خیال درست ہے کہ آپ کے سرِ ورق عنوان کے نیچے آپ نے جو عرضِ گذاشت تحریر کی ہے قاری کا اس سے صرفِ نظر ہونے کا امکان قوئی ہے، اور اُس کا سبب آپ کی حکمت عملی ، لگتی ہے. وہ اس لیئے کہ..

    آپ نے رب اشرح لئی صدری… کے نیچے عرض گذاشت بالکل ملاکر لکھا ہے. قاری کو سرسری طور پر لگے گا وہ دعا کا ترجمہ ہے. آپ کو زیادہ Gap دینا شاہیئے تھا دونوں تحریر کے درمیان میں. ملاکر لکھنا صحیح نہیں ہوا. یہ میری ناقِص رائے ہے. یا ہھر آپ اسے Inverted coma میں لکھتے.

    نازنین خان

  3. سیما آفتاب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    متفق کہ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔ لیکن میں نے یہ “عرض گذاشت” پڑھی ہے کئی بار

  4. افتخار اجمل بھوپال Post author

    نازنین خان صاحبہ
    آپ کا مسوہ سر آنکھوں پر لیکن عنوان میں حروف کے علاوہ کچھ نہیں لکھا جا سکتا ۔ دوسری سطر میں لیجانے کی کوشش کی تھی مگر ایسا کرنے سے غائب ہو جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.