جون 1955ء میں میری لکھی ہوئی ایک نصیحت
The greater part of your trouble
lies in your own imaginations
So you may free yourself from it when you please
جون 1955ء میں میری لکھی ہوئی ایک نصیحت
The greater part of your trouble
lies in your own imaginations
So you may free yourself from it when you please
Yes of course
Most Inspiring Quote
Nazneen
نازنین خان صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
السلام و علیکم ۔۔۔ بہت اچھی اور سچی نصیحت ہے ۔۔۔۔ کبھی کبھی پریشانی اتنی بڑی نہیں ہوتی جتنا اس کو سوچ سوچ کر ہم بڑا بنا لیتے ہیں۔
اسلام وعلیکم بھائ صاحب آپ کی نصیحت واقعی میں بہت اچھی ہے اس میں کوئ شک نہیں کہ مشکلیں زندگی میں ضرور آتی ہیں لیکن اللہ انہیں آسان کر دیتا ہے واویلہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا وہی مشکل کشاہ ہے اللہ سب کے لئے آسانی پیدہ کرے آمین