إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
مقبول حسین اسیر صاحب
میرے بلاگ پر نظر عنائت کا شکریہ ۔ جناب متذکرہ شعر میرے نہیں ہیں ۔ اُس دور تک کے شعراء کے کلام سے میر چُنے ہوئے شعر ہیں ۔ میں اچھے شعر یعنی بامقصد شعر پڑھنے اور یاد رکھنے کا عادی ہوں
Pingback: میری 1957ء کی ڈائری کا ایک ورق « Jazba Radio
نکل جاتی ہے جب خوشبو تو گل بے کار ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ واہ بہت خوب
اس وقت شاید آپ جوان ہوتے ہونگے
کیا شاعری چھوڑ دی تھی یا گاہے بگاہے آمد ہوتی ہے
مقبول حسین اسیر صاحب
میرے بلاگ پر نظر عنائت کا شکریہ ۔ جناب متذکرہ شعر میرے نہیں ہیں ۔ اُس دور تک کے شعراء کے کلام سے میر چُنے ہوئے شعر ہیں ۔ میں اچھے شعر یعنی بامقصد شعر پڑھنے اور یاد رکھنے کا عادی ہوں