إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
Pingback: میری 1954ء کی ڈائری کے 2 صفحے « Jazba Radio
جناب نے یہ جو لکھا ہے اگر آج اس سب کو دیکھا جائے تو کچھ بھی اس وقت سے نہیں ملتا
عائشہ صاحبہ
خوش آمدید ۔ اسی لئے تو میں نے لڑکپن کے زمانے کی ڈائری کے اوراق کا عکس پیش کیا کہ قاری پہچان سکیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں
ٹھیک ویسے آج کل پہلے سے بہت مختلف ہے
عائشہ صاحبہ
آپ نے درست فرمایا ۔ واقعی زمانہ بہت بدل چکا ہے ۔ حوصلہ افزائی کیلئے مشکور ہوں