إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
السلام و علیکم ۔۔۔۔ بہت خوب بات کہی آپ نے مگر مجھ جیسے ‘ کم عقل مندوں’ کے لیے اس کو واضح کریں گے؟بی بی آپ ناراض نہ ہویئے ۔ یہ فلسفہ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی ہی نے میرے ذہن میں ڈالا ہوگا لیکن جو میں سمجھتا ہوں یہ ہے کہ سب تعریفیں اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کی ہیں ۔ اللہ بے نیاز ہے جسے چاہتا ہے ان میں سے ایک یا زیادہ دے دیتا ہے ۔ جب انسان اللہ کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے تو انسانی فطرت کے مطابق پہلے اُس کی نظر جبّار و قہّار پر پڑتی ہے ۔ اگر اسے درست جان کر آگے بڑھے گا تو باقی صفات نظر آئیں گی اور انہیں سمجھے گا تو یہ سمجھ کی بنیاد ہے
سیما آفتاب صاحبہ ۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو عقل آپ سے لیتا رہتا ہوں ۔ آپ کو عقل کہاں سے دوں ۔ رہی یہ چھوٹی سی تحریر ۔ جب میں نے لکھی تھی میں ناسمجھ تھا اور اب کم عقل ہوں
Pingback: چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ عقلمندی اور سمجھ « Jazba Radio