زندگی میں جس کسی سے بھی ملاقات ہوتی ہے اس کا کوئی مقصد ہوتا ہے
کوئی آپ کا امتحان لے گا ۔ کوئی آپ کو استعمال کرے گا اور کوئی آپ کو کچھ سکھا جائے گا’
سب سے اہم وہ ہیں جو آپ کو بہترین بنائیں ۔ آپ کی عزت کریں اور آپ کو جیسے بھی آپ ہیں قبول کریں
ایسے لوگوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا چاہیئے
بالکل متفق ۔۔۔۔۔ ایسے لوگ ہی مخلص کہلاتے ہیں
بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے ہمیں جس حال میں ہے اسے پسند کریں وہی ہمارے سچے چاہنے والے ہیں ۔اللہ ایسے ہی آپ کی باتوں سے مستفید کرتے رہے ہمیں
بہن کوثر بیگ صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ یہ عمدگی مجھ میں نہیں بلکہ زمانے میں ہے جس نے مجھے یہ سب کچھ سکھا دیا