معذرت خواہ ہوں کہ کل ایک فقرے کا کچھ حصہ چھپنے سے رہ گیا تھا
خطوط وحدانی میں یہ فقرہ ہونا چاہیئے تھا
(لیکن زن مرید نہ بنیئے اور نہ بیوی خاوند کی غلام بنے)
معذرت خواہ ہوں کہ کل ایک فقرے کا کچھ حصہ چھپنے سے رہ گیا تھا
خطوط وحدانی میں یہ فقرہ ہونا چاہیئے تھا
(لیکن زن مرید نہ بنیئے اور نہ بیوی خاوند کی غلام بنے)
محترم نہایت نازک موضوع چھیڑ دیا ہے.
سورۃ النساء کی آیت نمبر35 -34 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں.
اگرچہ کہ اس آیت کے درست مفہوم کے بارے میں عصرحاضر کے اہل علم کی رائے دوسرے سے مختلف ہیں.
لیکن کم سے کم اس آیت میں یہ تو بلکل واضح ہے کہ ازواجی معاملات میں مردوں کو عورتوں پر کچھ فضیلت حاصل ہے.
اب یہ اور بات ہے کہ کسی مخصوص مرد میں اپنی فضیلت قائم اور برقرار رکھنے کا کمال نہیں ہو تو اسکی مثال سبھی پر حجت نہیں بنائی جاسکتی ہے.
افسوس آجکل بے کمال مردوں کی بہتات ہوگئی ہے. اور اپنی خفگی مٹانے یا چھپانے کے لیے بقول حالی :
خود بدلتے نہیں دین کو بدل دیتے ہیں
Pingback: تصحیح « Jazba Radio
جی بالکل توازن ہی زندگی کی خوبصورتی ہے
Pingback: راقم الحروف پر جملہ معترضہ | میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ What Am I