یاد

لوگوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے
کہ
اُنہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا
وہ یاد رہ جاتے ہیں

علی رضی اللہ عنہ

This entry was posted in روز و شب, سبق, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

5 thoughts on “یاد

  1. Fatma khan

    سلام علیکم

    محترمی

    کیسے مزاج ہیں آپ کے. آپ ابھی دبئ میں یا واپس آگئے.

    جی

    بہت سیی بات ہے

    نیک و صالح لوگ خود بخود یاد رہتے ہیں انھیں یاد کرنا نہیں پڑتا جیسے مجھے یاد تھا کہ آپ دبئ گئے ہوئے ہیں تو پوچھ لیا میں نے.

    فاطمہ خان

  2. Fatma khan

    اسلام علیکم

    محترمی

    کیسے مزاج ہیں آپ کے. آپ ابھی دبئی ہی میں ہیں یا واپس تشریف لے آئے.

    جی آپ نے سہی کوٹ کیا ہے کہ یہ اچھائی و خوبی ہوتی ہے بعض لوگوں میں کہ وہ یاد رہتے ہیں جیسے مجھے یاد تھا تو میں نے پوچھ لیا آپ سے کہ دبئی سے آئے کہ نہیں.

    فاطمہ خان

  3. افتخار اجمل بھوپال Post author

    فاطمہ اشرف خان صاحبہ ۔ السلام علیکم و رحمہ اللہ
    اوّل معذرت کہ میں نے آپ کے پہلے تبصرہ پر آپ کو خوش آمدید کہنے میں بھی کاہلی کا ثبوت دیا ۔
    دوم ۔ آپ کے تبصرہ سے ثابت ہوا کہ آپ ماشاء اللہ اچھی سوچ کی مالک ہیں ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ کی سوچ ہمیشہ اچھی رکھے ۔ میرے لئے بھی دعا کیجئے گا ۔ مجھے نیک سمجھنے کا ورنہ من آنم کہ من دانم ۔ اللہ اپنا کرم کرے اور مجھے نیک اور صالح لوگوں میں شامل کرے ۔ میں زیادہ تر جو لکھتا ہوں وہ ان تجربات پر مبنی ہوتا ہے جن سے مجھے رب العزّت نے گذارا ۔
    جی میں فی الحال دبئی میں ہوں اور اِن شآء اللہ 28 جولائی کو اسلام آباد پہنچ جاؤں گا

  4. شمیم

    افتخار بھائ صاحب اسلام وعلیکم مجھے سمجھ نہیں کہ اب رابطہ کیسے کروں آپ کو میل لکھی وہ بھی اپ کو نہیں ملی آج کل رمضان مبارک میں عبادت میں مصروف ہوں گے مجھے اپنی نیک دُعاؤں میں یاد رکھیں آپ کی بہن شمیم

  5. افتخار اجمل بھوپال Post author

    شمیم صاحبہ ۔ السلام علیکم
    میں نے سپیم کا فولڈر بھی دیکھ لیا ہے ۔ آپ کی میل کہیں نظر نہیں آئی ۔ عین ممکن ہے کہ آپ سے ای میل کا پتہ لکھنے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.