اپنے اندر صلاحیت پیدا کیجئے کہ کسی معاملہ پر غصہ نہ آئے
اختلاف کی صورت میں انصاف کے ساتھ مقابلہ کیجئے
کھونے کی صورت میں سبق نہ کھویئے
دیانتدارانہ ناکامی بُری کامیابی سے بہتر ہے
اپنے اندر صلاحیت پیدا کیجئے کہ کسی معاملہ پر غصہ نہ آئے
اختلاف کی صورت میں انصاف کے ساتھ مقابلہ کیجئے
کھونے کی صورت میں سبق نہ کھویئے
دیانتدارانہ ناکامی بُری کامیابی سے بہتر ہے
اسلامُ علیکم و رحمتہ اللہ
پر سر جی، بعض اوقات غصہ نہ کرنے والا شخص تو بے غیرت سمجھا جاتا ہے
عبدالرؤف صاحب
مسئلہ تو یہی ہے کہ اکثر لوگ غیرت کا مطلب ہی نہیں جانتے ۔ غیرت کے نام پر خود مرنے کی بجائے لوگ دوسرے کو مار ڈالتے ہیں ۔ اسلئے کہ وہ غیرت نہیں خودسری ہوتی ہے
بہترین باتیں ۔۔۔ شکریہ
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ