میرا معمول ہے کے صبح سویرے پھر دوپہر اور پھر شام کو بلاگستان کھول کر نظر ڈالتا ہوں کیا نیا ہے
آج جو صبح سویرے کھولا تو پی پی (PP) نظر پڑی ۔ آگے بڑھا تو اور پی پی (PP) ۔ آگے اور پھر اور پی پی (PP) ۔
میں بھی ہمت نہ ہارا اور آگے بڑھتا گیا حتٰی کہ وہ تحاریر شروع ہو گئیں جو گذشتہ شام کو دیکھی تھیں
چنانچہ اس حد تک مبلغ ڈیڑھ درجن پی پی (PP) یعنی پوری 18 عدد پی پی (PP) تحاریر گِن چکا تھا نصف جن کے 9 ہوتے ہیں
شاید اسلئے کہ آج پی پی (PP) کی ایک بڑی لیڈر کا یومِ وصال ہے
اس وقت تک میری پی پی (PP) بول گئی
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ایسے مواقع پر ہر قسم کے میڈیا سے دوری بہترین حل ہے
iftkhair ajmal sb ya bilgistan kia ha
منصور خالد صاحب
مندرجہ ذیل ویب سائٹ کھولئے اور بلاگستان کی سیر کیجئے ۔ اگر بلاگ لکھنا شروع کردیں تو بلاگستان کے رُکن بھی بن سکتے ہیں ۔ میں بھی بلاگستان کا رُکن ہوں
http://blogistan.urdusource.com/
mhazrt k sath ma ap sy mazed inform lo ga
1.bilag k url namber ke jaga kia likna ha .
R feed url namber kia ha.
2.agr apna bilag bnana ho to us ka kia tareka ha.
3.mujy ap ke information phar k likhny ka shok paida hova ha ,ya jo ap likhaty ha ya computer par likhaty ha ya mobile par e likh k send krty ha.
4.agr kuch problem ni to ap mujy apna whats namber ya facebok id sdnd kr dy.ap ka mashkor
منصور خالد صاحب
میرے پاس نوکیا کا سمارٹ موبائل فون ہے لیکن اُس پر یہ سب کچھ کرنا نہائت مُسکل ہے ۔ بہتر تو کمپیوٹر ہے اور اُس کے بعد پی سی ٹیبلٹ ۔
بلاگ کے یو آر ایل کو آپ نے جزوی طور پر لکھنا ہے یا مکمل طور پر ۔ اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ بلاگ کس ویب سائٹ پر بنا رہے ہیں
فیڑ یو آر ایل عام طور پر بلاگ کا یو آر ایل ہی ہوتا ہے
اگر آپ گریٹِس ویب سائٹ پر بلاگ بناتے ہیں جیسے بلاگر یا ورڈ پریس تو طریقہ وہیں موجود ہو گا ۔ اپنی خرید کردہ ویب سائٹ پر بلاگ بنانے کیلئے کافی محنت درکار ہے جو دور بیٹھ کر نہیں سمجھائی جا سکتی
میں کمپیوٹر پر ایم ایس آفس کے ورد مین لکھتا ہوں اورع پھر اسے اپنے بلاگ مین کاپی پیئسٹ کرتا ہوں
میری ایک درخواست ہے کہ آپ اُردو کو انگریزی میں لکھنے کی بجائے انگریزی مین لکھ دیا کرین تو مجھے پڑھنے میں آسانی رہے گی