إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
یہ لکھنے سے پہلے آپ کو اپنا جائزہ لے لینا چاہیے تھا، جناب۔
میرا مشاہدہ رہا ہے کہ خود آپ بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کی ہر بات حرفِ آخر۔۔۔ ہر علم، علمِ کامل۔۔۔ ہر تجزیہ حقیقت کا بیان۔۔۔ آپ کی باتوں اور بلاگوں میں صرف ’’میں‘‘ ہی ’’میں‘‘ نظر آتا ہے۔ میں نے یہ کیا تھا، میں نے وہ کیا تھا، میں نے فلاں کی کرپشن کا مقابلہ کیا، میں نے فلاں کی جہالت کا سامنا کیا، میں نے فلاں فلاں موقع پر ایسی طرم خانی دکھائی۔۔۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو اب وقفہ (بریک) لینے کی ضرورت ہے۔
سفیان اللہ خان صاحب
آپ نے میرے ساتھ گذرے واقعات سے یہ کیسے اخذ کر لیا کہ میں کہتا یا سمجھتا ہوں کہ مجھے سب معلوم ہے ؟
میں نے اپنا پہلا بلاگ 9 ستمبر 2004ء کو شروع کیا تھا جس میں انگریزی اور اُردو دونوں لکھتا تھا ۔
۔ 5 مئی 2005ء کو اُسے صرف انگریزی کیلئے مختص کر کے اُردو کا علیحدہ یہ بلاگ بنایا ۔ اللہ کے فضل سے دونوں اب تک چل رہے ہیں ۔ قارئین کے بار بار مطالبے کے بعد جنوری 2013ء سے اپنے ذاتی تجربات لکھنا شروع کئے جو مندرجہ ذیل ربط پر دیکھا جا سکتا پے https://theajmals.com/blog/2013/01/05/
یہ لکھنے سے پہلے آپ کو اپنا جائزہ لے لینا چاہیے تھا، جناب۔
میرا مشاہدہ رہا ہے کہ خود آپ بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کی ہر بات حرفِ آخر۔۔۔ ہر علم، علمِ کامل۔۔۔ ہر تجزیہ حقیقت کا بیان۔۔۔ آپ کی باتوں اور بلاگوں میں صرف ’’میں‘‘ ہی ’’میں‘‘ نظر آتا ہے۔ میں نے یہ کیا تھا، میں نے وہ کیا تھا، میں نے فلاں کی کرپشن کا مقابلہ کیا، میں نے فلاں کی جہالت کا سامنا کیا، میں نے فلاں فلاں موقع پر ایسی طرم خانی دکھائی۔۔۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو اب وقفہ (بریک) لینے کی ضرورت ہے۔
سفیان اللہ خان صاحب
آپ نے میرے ساتھ گذرے واقعات سے یہ کیسے اخذ کر لیا کہ میں کہتا یا سمجھتا ہوں کہ مجھے سب معلوم ہے ؟
میں نے اپنا پہلا بلاگ 9 ستمبر 2004ء کو شروع کیا تھا جس میں انگریزی اور اُردو دونوں لکھتا تھا ۔
۔ 5 مئی 2005ء کو اُسے صرف انگریزی کیلئے مختص کر کے اُردو کا علیحدہ یہ بلاگ بنایا ۔ اللہ کے فضل سے دونوں اب تک چل رہے ہیں ۔ قارئین کے بار بار مطالبے کے بعد جنوری 2013ء سے اپنے ذاتی تجربات لکھنا شروع کئے جو مندرجہ ذیل ربط پر دیکھا جا سکتا پے
https://theajmals.com/blog/2013/01/05/
بہت کارآمد بات
سیما آفتاب صاحبہ
آپ میری کچھ زیادہ ہی حوصآلہ افزائی نہیں کرنے لگ گئیں ؟ کہیں میرا مزاج ہی نہ بگڑ جائے
ہا ہا نہیں ایسی بالکل بھی بات نہیں ۔۔۔ آپ کی پوسٹس سے ہمیشہ کچھ سیکھنے کو ہی ملتا ہے ۔
ذیادہ اس لیے لگی آپ کو شاید کے کافی عرصے بعد ایک ساتھی کئی پوسٹس پر تبصرہ کیا ہے