انسان دوسرے انسان کے ساتھ بالخصوص جب اُس کا تعلق بالکل مختلف قبیلہ اور رنگ و نسل سے ہو ۔ ”کیسا سلوک کرتا ہے“ کا نقشہ ذہن میں قائم کر لیجئے پھر
مندرجہ ذیل ربط پر کلِک کر دیکھیئے کہ کون بہتر ہے ؟
انسان دوسرے انسان کے ساتھ بالخصوص جب اُس کا تعلق بالکل مختلف قبیلہ اور رنگ و نسل سے ہو ۔ ”کیسا سلوک کرتا ہے“ کا نقشہ ذہن میں قائم کر لیجئے پھر
مندرجہ ذیل ربط پر کلِک کر دیکھیئے کہ کون بہتر ہے ؟
افسوس بالعموم جانور ہی آج کے انسان پر بازی لے گیا
سیما آفتاب صاحبہ
میرا یہ تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ جب سے لوگ انسانیت کے زیادہ دعویدار بنے ہیں انسانیت مفقود ہو گئی ہے ۔ میں نے اُس زمانہ مین بچپن اور جوانی گذاری ہے جب لوگ خاموشی سے نیکیاں کرتے جاتے تھے اور دوسروں کی بُرایئوں کا رونا نہیں روتے تھے
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔۔۔۔ اپنا کام چھوڑ کر دوسروں پر نظر رکھنے کا نتیجہ ہے یہ سب
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ