روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
” بھائی سونے کی طرح ہے اور دوست ہیرے کی طرح”۔
ایک صحابی نے استفسار کیا
تو فرمایا ” ہاں ۔ سونے میں بال آ جائے تو اس جوڑا جا سکتا ہے لیکن ہیرے میں آئے بال کو ختم نہیں کیا جا سکتا”۔
جو میں سمجھا ہوں یہ ہے کہ بھائی اگر ناراض ہو جائے تو رشتہ ختم نہیں ہوتا اور بھائی کو منایا جا سکتا ہے
جبکہ دوست اگر ناراض ہو جائے تو دوستی ختم ہو سکتی ہے ۔ ختم نہ بھی ہو تو اعتماد میں آیا ہوا فرق بحال نہیں ہو پاتا
صد فی صد درست۔ ۔ ۔ ۔
میں ۔ ۔ ۔فی الحال ۔ ۔ ۔ ہیرے والے بال ۔ ۔ ۔ کے مسئلے سے دوچار ہوں ۔۔ ۔