إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
عصرِ حاضر میں جو کم محنت سے زیادہ صلہ حاصل کرے اُسے کامیاب کہا جاتا ہے
ایسا کامیاب بننے کی بجائے باوصف بنیئے
باوصف آدمی کو بظاہر اپنی محنت کا کم صلہ ملتا ہے
لیکن وہ عزت پاتا ہے یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Coups Can Be Democratic “
المیہ ہے اس دور کا یہ ۔ ۔ ۔کہ و کم محنت سے زیادہ صلہ حاصل کرے اُسے کامیاب کہا جاتا ہے