پریشانی وقت کا ضیاع ہے
پریشان ہونے سے کوئی چیز تبدیل نہیں ہوتی
البتہ پریشانی خوشیاں چھین لیتی ہے
اور آدمی کو بے فائدہ مصروف رکھتی ہے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” A Shambles “
پریشانی وقت کا ضیاع ہے
پریشان ہونے سے کوئی چیز تبدیل نہیں ہوتی
البتہ پریشانی خوشیاں چھین لیتی ہے
اور آدمی کو بے فائدہ مصروف رکھتی ہے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” A Shambles “
لیکن ہر احساس والا انسان ضرور پریشان ہوتا ہے،
کیا اِس کے لئے اھسااس ختم کرنا پڑتا ہےَ
ثروت عبدالجبار صاحبہ
خوشی ۔ تکلیف ۔ غمی وغیرہ کا احساس رکھنے والے ہی کو انسان کہتے ہیں لیکن احساس رکھنے کا مطلب پریشان ہونا نہیں
میں بالکل متفق ہوں اس بات سے
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ