کبھی کبھی اپنے احساسات کا اظہار کرنے سے خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے
کیونکہ
یہ احساس بہت تکلیف دہ ہوتا ہے
کہ
دوسرے آپ کو سُن تو رہے ہیں مگر سمجھ نہیں رہے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Obama and Mandela’s Legacies “
کبھی کبھی اپنے احساسات کا اظہار کرنے سے خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے
کیونکہ
یہ احساس بہت تکلیف دہ ہوتا ہے
کہ
دوسرے آپ کو سُن تو رہے ہیں مگر سمجھ نہیں رہے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Obama and Mandela’s Legacies “
بالکل متفق ہوں آپ کی بات سے
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
ٹھیک کہا
ثروت عبدالجبار صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
واہ! واہ جی واہ!۔
افتخار صاحب یہ واہ دل سے نکلی ہے کیونکہ لگتا ہے کہ یہ بات بھی آپ کی دل سے نکلی ہے۔
اسد حبیب صاحب
آپ کا دل ہی واہ واہ ہے تو واہ ہی نکلے گی نا ۔ کیا آپ دبئی میں رہائش رکھتے ہیں ؟