معلوماتِ عامہ کا امتحان

1 ۔ کھانے کی کونسی چیز ایسی ہے جو وقت گزرنے سے خراب نہیں ہوتی ؟

2 ۔ مندرجہ ذیل میں قدرِ مُشترک کیا ہے ؟
بُلٹ پروف واسکٹ (bulletproof vests)
آگ سے بچاؤ کا راستہ (fire escapes)
کار کے وائپر (windshield wipers)
اور لیزر پرنٹر (laser printers)
۔
سوچئے
۔
۔
۔
جوابات

1 ۔ قدرتی شہد

2 ۔ یہ سب عورتوں نے ایجاد کئے

This entry was posted in روز و شب, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “معلوماتِ عامہ کا امتحان

  1. نورمحمد

    محترم

    میرے پی سی پر آپ کے بلاگ کا کچھ حصہ کٹ ( تھوڑا حصہ ) سیدھی جانب والا ۔۔ کٹ جاتا ہے ۔ نظر نہیں آتا ۔ ۔ ۔

    پتا نہیں کیا مسئلہ ہے ۔ ۔

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    نور محمد صاحب
    میں موزیلا فائر فوکس استعمال کرتا ہوں ۔ ابھی میں نے گوگل کروم اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر دیکھا ہے سب پر پورا نظر آتا ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر حاشیہ داہنی طرف نظر آتا ہے ۔ آپ اپنے کمپیوٹر کی سیٹنگز چیک کر کے دیکھیئے ۔ مجھے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ دونوں پر درست نظر آتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.