جو ہونا ہوتا ہے وہ ہو کے رہتا ہے
اُسی وقت جب اُس نے ہونا ہوتا ہے
اور اُسی طرح جس طرح ہونا ہوتا ہے
اس پر پریشان ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
البتہ پریشان ہونے سے نقصان ہو سکتا ہے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Drone Summit “
جو ہونا ہوتا ہے وہ ہو کے رہتا ہے
اُسی وقت جب اُس نے ہونا ہوتا ہے
اور اُسی طرح جس طرح ہونا ہوتا ہے
اس پر پریشان ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
البتہ پریشان ہونے سے نقصان ہو سکتا ہے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Drone Summit “
بالکل ٹھیک بات
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
انسانی رویے کا ایک رخ حالات پر پریشانی ہے۔ اور دوسرا تدبیر۔
پریشانی عموماً تدبیر فیل ہونے کے بعد کی سٹیج ہے۔
کاشف صاحب
تدبیر کی ناکامی کے بعد پریشانی کسی حد تک درست کہی جا سکتی ہے لیکن دیکھا گیا ہے کہ جو لوگ تدبیر نہیں کرتے وہ پریشانی اپنے اُوپر طاری کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی پریشان کرتے ہیں ۔ میرا پوچھیں تو پریشانی نہیں بلکہ پشیمانی صرف اپنی غلطی پر ہونا چاہیئے اور پھر ایسی غلطی سے بچنے کی کوشش کرتے رہنا چاہیئے ۔ اللہ کے فضل اور دی ہوئی توفیق سے میں نے زندگی ایسے ہی گذاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں اس عمر میں جسمانی لحاظ سے کمزور ضرور ہوا ہوں لیکن دل اور ذہن ابھی بھی جوان ہیں بلکہ اللہ کے کرم سے کئی جوانوں سے زیادہ جوان ہیں