ہو سکتا ہے کہ میں آنسو نہ بہاؤں لیکن تکلیف تو مجھے ہوتی ہے
ہو سکتا ہے کہ میں خاموش رہوں لیکن فکر تو میں کرتا ہوں
ہو سکتا ہے کہ میں اظہار نہ کروں لیکن پرواہ تو میں کرتا ہوں
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ سوا 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئےآمنہ مسعود جنجوعی کی تحریر ”انصاف کیلئے جد و جہد“
خوبصورت بات
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
عنوان ہونا چاھہئے تھا کہ “میں ایک مرد ہوں”۔
خواتیں میں یہ خصوصیات نہیں ہوتیں۔
کاشف صاحب
محسوس ہوتا کہ آپ خواتین کے احساسات سے واقف نہیں ۔ ویسے میں نے اپنی بات لکھی تھی کیونکہ میں نے کبھی اپنے احساسات کو ظاہر نہیں ہونے دیا ۔