تین روز قبل ساجد صاحب نے ایک تحریر ”اچھا باجی“ کے عنوان سے لکھی تھی ۔ اب اسی تصوریر کا ایک اور رُخ دیکھئیے
اپنے کمپیوٹر کے سپیکر آن کر دیجئے پھر یہاں کلک کر کے وڈیو دیکھیئے اور سر دھنیئے
کیا ایسے ”ساب“ لوگ ہمارے ملک میں اب کچھ زیادہ نہیں ہو گئے ؟

جی بالکل ایسا ہی ہے، اللہ ہدایت دے ہم سب کو آمین
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ تاخیر کی معذرت کے ساتھ