نیک کام کرنے سے دل کو 2 بار راحت ملتی ہے
ایک ۔ جب وہ کام کیا جاتا ہے
دو ۔ جب اس کام کا اَجر ملتا ہے
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ سوا 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے The Reason Behind Terrorism
شرط یہ کہ اجر زبان سے نہ ملے۔
کاشف صاحب
اجر زبان سے نہیں ملا کرتا ۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اجر آدمی کو مل جاتا ہے اور اُسے خبر بھی نہیں ہوتی