کسی سے دل کی بات کہہ کر کہا جائے
کہ کسی سے نہ کہنا
اس سے خاموشی بہتر ہے
شیخ سعدی
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ پونے 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے” The subversives “
ہاہاہا! بہت خوبصورت بات ہے۔ ہم تو جس بات کو پھیلانا مقصود ہو ، “کسی اور کو نہ بتانا” کہہ کر ایک آدمی کو بتا دیتے ہیں۔ باقی کام خود بخود ہوتا چلا جاتا ہے۔ اور چند دن بعد وہی بات “کسی اور کو نہ بتانا” سمیت ہمیں کوئی تیسرا آدمی بتا رہا ہوتا ہے۔
اسد حبیب صاحب
آپ نے درست کہا
100% true